مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لندن کے علاقے واٹر لو میں واقع پینٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ جس پر قابو پانے کے لئے15 فائر انجن اور 90 فائر فائٹرز تلاش کررہےہیں۔ آگ لگنے کے باعث فیکٹری کے گودام سےاٹھنےوالے دھوئیں کےکالےبادل دور تک پھیل گئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو اس علاقے سے دور رہنے کا کہا جارہا ہے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق ابھی تک واقعہ میں کسی شخص کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے جبکہ ملازمین کو باہر نکال لیا گيا ہے۔
لندن کے علاقے واٹر لو میں واقع پینٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ جس پر قابو پانے کے لئے15 فائر انجن اور 90 فائر فائٹرز تلاش کررہےہیں۔
News ID 1877922
آپ کا تبصرہ